غازی یونیورسٹی ڈیرہ غازی خان میں کشمیری عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے ایک پرجوش ریلی نکالی گئی

ڈیرہ غازی خان
شاهد حسین راجپوت بیورو چیف
غازی یونیورسٹی ڈیرہ غازی خان میں کشمیری عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے ایک پرجوش ریلی نکالی گئی

ریلی میں غازی یونیورسٹی کے پروفیسرز طلبہ و طالبات اور اسٹاف نے اپنے کشمیری بھائیوں سے بڑے والہانہ انداز میں محبت کا اظہار کیا اور بهارت مردہ باد پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here