ہفتہ. جنوری 16th, 2021

عید قرباں قریب آتے ہی جانور چوری کی وارداتوں میں بے تحاشہ اضافہ

میاں چنوں تھانہ صدر کی حدود گاؤں 112 پندرہ ایل کے قریب دیہاتیوں نے بکرا چور پکڑ لیا.
ملزمان بکرا چوری کرکے لیجار رہے تھے کہ دیہاتیوں نے ایک چور کو پکڑ لیا. ایک ملزم فرار ہوگیا. پکڑے جانیوالے چور کو تھانہ صدر پولیس کے حوالے کردیا.مدعی محمد عرفان نے کاروائی کیلئے تھانہ صدر کو درخواست دے دی

Leave a Reply