عمرکوٹ پولیس کی چھاپہ مار کارواٸیاں 02 ملزمان گرفتار 1050 گٹکا اور 20 لیٹر دیسی شراب برآمد۔
سی آٸ اے عمرکوٹ
ملزم چندر گرفتار، 1050 گٹکا برآمد، کرائم نمبر 185/2019، سیکشن 269, 270, 337J پی پی سی کے تحت پی ایس عمرکوٹ سٹی پر مقدمہ درج۔
ملزم قیمت میگھواڑ گرفتار، 20 لیٹر دیسی شراب برآمد، کرائم نمبر 107/2019، سیکشن 3/4 حدود آرڈیننس کے تحت مقدمہ درج۔
ایس ایس پی عمرکوٹ.M.shabir.kk

Leave a Reply