عمرکوٹ:شادی پلی پولس کی بڑی کارواٸ، اشتھاری ملزم جانب مگسی، اللہ بخش مگسی، سوبھو مگسی گرفتار، رہاٸشی گھوٹکی، ملزمان پر عمرکوٹ سمیت دیگر اضلاع میں بھی مقدمات درج تھے

عمرکوٹ:شادی پلی پولس کی بڑی کارواٸ، اشتھاری ملزم جانب مگسی، اللہ بخش مگسی، سوبھو مگسی گرفتار، رہاٸشی گھوٹکی، ملزمان پر عمرکوٹ سمیت دیگر اضلاع میں بھی مقدمات درج تھے، شادی پلی پولیس کی بہترین حکمتِ عملی کے سبب کامیاب چھاپہ مار کارواٸ جسکے نتیجے میں تنیوں ملزمان گرفتار ہوۓ، جبکہ پی ایس بودر فارم پر حدود آرڈیننس کے تحت 01 ملزم گرفتار 100 لیٹر دیسی شراب برآمد.M.shabir.kk

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here