بدھ. جنوری 27th, 2021

میلسی کے نواحی علاقہ بستی موچی پورہ کے رہائشی حاجی نور محمدمہر محمد علی وہ دیگر مردوں عورتوں نے احتجاج کرتےہوئے بتایا کہ تھا نہ صدر میلسی کے ایس ایچ او نے عدالتی حکم سٹے آرڈر کے باوجود پولیس کی نفری کے ہمراہ ذبردستی کے 3ایکڑ زمین سے زبردستی ۔کھال نیکال لیا مظاہرین کا اعلی حکام سے نوٹس لینے کی اپیل غلام علی کڈن اپنی بات نیوز میلسی

Leave a Reply