منگل. جنوری 26th, 2021

عبدالحکیم کے نواحی علاقہ جوڑیاں نہر پر
شالیمار اے سی بس اور موٹر سائیکل میں تصادم
تیز رفتار شالیمار بس نے موٹر سائیکل سوار کو ٹکر مار دی
ٹکر لگنے کی وجہ سے موٹر سائیکل سوار کی ٹانگ اور بازو ٹوٹ گئے
1122 کو ابتدائی طبی امداد اور زخمی کو ہسپتال منتقل کرنے کے لیے شہریوں نے مطلع کر دیا

Leave a Reply