عبدالحکیم کے نواحی علاقہ جوڑیاں نہر پر شالیمار اے سی بس اور موٹر سائیکل میں تصادم

عبدالحکیم کے نواحی علاقہ جوڑیاں نہر پر
شالیمار اے سی بس اور موٹر سائیکل میں تصادم
تیز رفتار شالیمار بس نے موٹر سائیکل سوار کو ٹکر مار دی
ٹکر لگنے کی وجہ سے موٹر سائیکل سوار کی ٹانگ اور بازو ٹوٹ گئے
1122 کو ابتدائی طبی امداد اور زخمی کو ہسپتال منتقل کرنے کے لیے شہریوں نے مطلع کر دیا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here