عبدالحکیم پل باگڑ بس اور ٹرک میں تصادم تصادم میں 11 افراد زخمی۔ حادثہ دھند کے باعث پیش آیا ۔

عبدالحکیم پل باگڑ بس اور ٹرک میں تصادم تصادم میں 11 افراد زخمی۔ حادثہ دھند کے باعث پیش آیا ۔
مسافر بس راولپنڈی سے ملتان جارہی تھی۔ ریسکیو 1122نے 8 افراد کو ابتدائی طبی امداد کے بعد سول ہسپتال کبیروالا منتقل کر دیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here