#عارف_والا : پاکپتن روڈ اڈا 17 والی پلی کے قریب خوفناک ٹریفک حادثہ

#عارف_والا
پاکپتن روڈ اڈا 17 والی پلی کے قریب خوفناک ٹریفک حادثہ

عارف والا / پاکپتن سے رحیم یار خان جانے والی منی بس مخالف سمت سے آنے والے ٹرک سے ٹکرا گئی

عارف والا / حادثہ میں 9 افراد جاں بحق جبکہ 8 کے قریب شدید زخمی ہو گئے

عارف والا / ریسکیو 1122 کی ٹیموں نے فوری موقع پر پہنچ کر ڈیڈ باڈیز اور زخمیوں کو فوری تحصیل ہیڈ کواٹر منتقل کر دیا

عارف والا / جاں بحق افراد کی شناخت شوکت علی, محمد شکیل, محمد عابد, مقبول احمد, محمد یوسف, محمد ندیم, وقاص احمد, سرویا بی بی وغیرہ کے نام سے ہوئی ہے

عارف والا / جاں بحق ہونے والے افراد کا تعلق پاکپتن شیخوپورہ خان پور اور رحیم یار خان سے ہے

عارف والا / انتظامیہ کی جانب سے جاں بحق افراد کے ورثاء سے رابطے کرنے کی کوششیں جاری ہیں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here