طیب چوہدری وزیر اعلیٰ شکایت سیل خانیوال کےضلعی چیئرمین نامزد

رہنما پی ٹی آئی طیب چوہدری کو وزیر اعلیٰ شکایت سیل کا ضلع خانیوال میں چیئرمین نامزد کردیا گیا.
قیادت نے مجھ پر اعتماد کیا ان شاء اللہ محنت اور لگن سے کام کرونگا. طیب چوہدری کی اپنی بات نیوز سے گفتگو

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here