ضلع مردان شیرگڑھ میں مسلم لیگ ن کے کارکنان کی احتجاج

ضلع مردان شیرگڑھ میں مسلم لیگ ن کے کارکنان کی احتجاج ۔
تفصیلات کے مطابق ضلع مردان ملاکنڈ روڈ شیرگڑھ میں مسلم لیگ ن کے رہنما
ایم پی اے جمشید مہمند کے سر براہمی میں احتجاج کیا جارہا اور ملاکنڈ روڈ
شیرگڑھ ہر قسم ٹریفک کے لئے بند کردیا گیا ہے ۔انہوں اپنے تقریر میں علی محمد خان سے معافی مانگنے کی شرط رکھنے کے ساتھ ساتھ یہ مطالبہ کیا ہے کہ جو پروجیکٹ جمشید مہمند مسلم لیگ ن کے رہنما نے شروع کردیا ہے ۔وہ پروجیکٹ
علی محمد خان عدالتی کاغذات پر بند کررہے ہیں ۔اور غریب عوام کے ووٹ لیے ان سے سراسر زیادتی کرنے کی کوشش کررہا ہے ۔
جمشید مہمند مسلم لیگ ن کے رہنما کا کہنا ہے کہ جب تک حکومت پی ٹی آئی
اس کا نوٹس نہیں لیتے تب تک احتجاج جاری رہے گا ۔چایئے کچھ بھی ہو ۔
مالاکنڈ روڈ ٹریفک کے لئے بند رہے گا ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here