ضلع بھر میں پنجاب پولیس اور ٹریفک پولیس کی غیر ضروری ناکہ بندی کی ہرگز اجازت نہیں۔ ڈی پی او ڈیرہ غازیخان

ڈیرہ غازیخان۔
شاهد حسین راجپوت بیورو چیف
ڈیرہ غازیخان۔
دربار سے خطاب کرتے ہوۓ ڈی پی او نے کہا کہ
ضلع بھر میں پنجاب پولیس اور ٹریفک پولیس کی غیر ضروری ناکہ بندی کی ہرگز اجازت نہیں۔
عوام کا پولیس پر اعتماد برقرار رکھنے کے لۓ پیدا ہونے والے خلا کو ختم کیا جاۓ۔
تھانہ میں آنے والے ہر خاص و عام شہری کی فوراً دارسی کرتے ہوۓ فوری مقدمات کا اندراج کیا جائے
عوام کے ساتھ بہترین رویہ اپناتے ہوۓ فوری طور پر انصاف مہیا کرنے کی پالیسی پر من و عن عمل درآمد کیا جاۓ۔
ضلع میں کہیں بھی غیر ضروری ناکہ بندی پواٸنٹ قاٸم نہیں کٸے جاٸیں گے۔
عوام کے جان و مال عزت و آبرو کے تحفظ کے لۓ اپنی تمام تر قوتوں کو بروۓ کار لایا جاۓ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here