صدر گوگیرہ۔13 فروری کو مال روڑ پرشہدائے پولیس اہلکاروں کے ایصال ثواب کے لیے قرآن خوانی کا اہتمام صدر گوگیرہ۔شہداء کے درجات کی بلندی کے لیے خصوصی دعائیہ تقریب

صدر گوگیرہ۔13 فروری کو مال روڑ پرشہدائے پولیس اہلکاروں کے ایصال ثواب کے لیے قرآن خوانی کا اہتمام
صدر گوگیرہ۔شہداء کے درجات کی بلندی کے لیے خصوصی دعائیہ تقریب
لاہور میں مال روڑ دہشت گردی کے واقعہ میں شہید ہونے والے پولیس افسران و اہلکاروں کے ایصال ثواب کے لیے یے مسجد عمر فاروق صدر گوگیرہ میں قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا
قرآن خوانی کی اس محفل میں علاقہ کی معزز شخصیات سماجی مذہبی اور صحافی برادری کے لوگوں کے ہمراہ ایس ایچ او تھانہ گوگیرہ شیخ اعجاز احمد اور دیگر پولیس اہلکاروں نے شرکت کی اپنے فرائض کی انجام دہی کے دوران جان قربان کرنے والے پولیس آفیسرز ڈی آئی جی کیپٹن ریٹائرڈ احمد مبین ایس ایس پی زاہد محمود گوندل اور دیگر پولیس اہلکار کے درجات کی بلندی کے لئے خصوصی دعا کی گئی
رپورٹ ڈاکٹر فرمان اپنی بات نیوز اوکاڑہ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here