صدر پاکستان سے ملاقات

صدر پاکستان جناب ڈاکٹر عارف علوی سے گورنر ھائوس کراچی سندہ میں ملاقات، سندھ کے مسائل پر گفتگو۔ انہوں نے کہا پی ٹی آئی کبھی کالا باغ نہیں بن نے دے گی، کبھی سندھ کی تقسیم کی نہ بات کریگی نہ حمایت کریگی۔
انہوں نے کہا کہ انکو اس بات کا بخوبی اندازا ھے کہ سندھ کی عوام ظلم کی چکی میں پس رھی ھے، لیکن اس کے لئے لازمی ھے کہ ووٹ کے زریعے اپنی پسند کے پڑھے لکھے لوگ منتخب کریں جو عوام کی حقیقی معنوں میں خدمت کریں.M.shabir.kk

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here