صدرگوگیرہ تھانہ گوگیرہ کی حدود میں ڈکیتی کی واردات موضع اکبر بھوجیاں والا روڈ پر ڈاکوؤں نے موٹر سائیکل سوار کو لوٹ لیا

صدرگوگیرہ تھانہ گوگیرہ کی حدود میں ڈکیتی کی واردات موضع اکبر بھوجیاں والا روڈ پر ڈاکوؤں نے موٹر سائیکل سوار کو روک کر 3500 سو نعقدی اور 2موبائل فون اور ایک موٹر سائیکل چھین کر فرار ہوگئے موٹر سائیکل نمبر 9419 Okm موٹر سائیکل سوار کا نام سعید ولد نیاز ہے
رپورٹ۔ ڈاکٹر فرمان۔ علی اپنی بات نیوز اوکاڑہ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here