بورے والا

تھانہ شیخ فاضل۔کی حدود چیچہ وطنی روڈ نزد شنواری ہوٹل روڈ پرکھڑے ٹرالے سے موٹر سائیکل بے قابو ہو کر ٹکرا گئ

بچی سمیت 3افراد زخمی زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال بورے والا منتقل کردیا گیا

ایک زخمی کوحالت تشویشناک حالت پر بہاول پور وکٹوریہ ہسپتال ریفر کر دیا گیا

Leave a Reply