شہید کی جو موت ہے، وہ قوم کی حیات ہے

تونسہ شریف شہید کی جو موت ہے، وہ قوم کی حیات ہے
وزیرِ ستان میں دہشت گردوں کے گزشتہ روز حملہ میں
پاک فوج کے جوان بستی گاڈی کے رہائشی باقر حسین گاڈی شہید ہوگئے،جن کا نماز جنازہ آج صبح دس بجے بستی گاڈی میں ادا کر دی گئی پاکستان آرمی زندہ باد
اللہ پاک جنت میں اعلی مقام دے۔آمین

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here