شور کوٹ میں‌ٹرالر نےدو موٹر سائیکل سوار بھائیوں کو کچل دیا

شور کوٹ میں‌ٹرالر نےدو موٹر سائیکل سوار بھائیوں کو کچل دیا
شور کو ٹ شورکوٹ کینٹ روڈ پر بجلی گھر کے قریب موٹر سائیکل پھسلنے کی وجہ سے ٹرالر سے جا ٹکرایا۔حادثہ موٹر سائیکل پھسلنے کی وجہ سے پیش آیا ۔
ریسکیو 1122شورکوٹ کی ٹیم بروقت جائے حادثہ پر پہنچی اور ریسکیو آپریشن شروع کیا۔حادثہ کی وجہ سے دو بھائی زخمی ہو گئے۔زخمیوں میں دوراں پور کے رہائشی دانش ولد جاجی محمود عمر 10 سال اور اکرام اللہ‎ ولد حاجی محمود عمر 14 سال شامل ہیں۔ ریسکیو 1122 شورکوٹ کے اہلکاروں نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد دیتے ہوئے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال شورکوٹ شفٹ کر دیا گیا.جھنگ شورکوٹ ٹرالر سے ٹکرا گیا موٹر سائیکل پھسلنے کی وجہ سے پیش جس کے نتیجے میں چودہ سالہ ڈرائیور اکرام اللہ اور دس سالہ دانش شدید زخمی ہو گئے ریسکیو شورکوٹ نے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here