شورکوٹ نواں شہر سے گزشتہ روز لاپتہ ہونے والے 18 سالہ نوجوان عمیر سجاد قریشی کی تشدد زدہ نعش تحصیل چوک کے قریب سے برآمد

شورکوٹ نواں شہر سے گزشتہ روز لاپتہ ہونے والے 18 سالہ نوجوان عمیر سجاد قریشی کی تشدد زدہ نعش تحصیل چوک کے قریب سے برآمد،مزکورہ نوجوان وکیل کا منشی تھا، جسے بدفعلی کے بعد انتہائی بے دردی سے موت کے گھاٹ اتارا گیا، غم سے نڈھال ورثاء کی جانب سے تحصیل چوک میں احتجاج ، ڈی پی او جھنگ سے قاتلوں کی گرفتاری کا مطالبہ،

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here