شورکوٹ:کینٹ روڈ پر واقع مقامی ہوٹل سے ملحقہ ٹک شاپ پر دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات

شورکوٹ:کینٹ روڈ پر واقع مقامی ہوٹل سے ملحقہ ٹک شاپ پر دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات۔۔۔
ڈاکو شاپ سے 1لاکھ 50ہزارروپے لوٹ کر فرار۔۔۔
مزاحمت پر ڈاکووں نے گن کا بٹ مار کر شاپ مالک کو زخمی کردیا۔۔۔ریسکیو ذرائع
دن دیہاڑے ڈکیتی سے علاقہ میں خوف وہراس پھیل گیا۔۔۔تھانہ شورکوٹ سٹی پولیس نے موقعہ پر پہنچ کر کاروائی کا آغاز کردیا۔ ۔۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here