سی این جی پر چلنے والیاں ویگنیں بند کع دی گئیں

کمشنر شھید بیظیر آباد / ڈپٹی کمشنر نثار احمد میمن نے رمضان آرڈینس کی خلاف وری۔ کرنے والے ہوٹل۔ مالکان اور مختلف روٹ پر۔ چلنے والی۔ ویگن مین لگے ہوئے سی این جی سلینڈر والی گاڑیوں کے خلاف سخت کاروائی کرتے معتدد ویگنوں کو سانگھڑ پولیس کے حوالے کردیا کمشنر شہیدبنظیرآباد کا میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ تمام روٹ پر چلنے والی ویگن میں سلینڈر والی گاڑیوں کے روز کے بنیاد پر کاروائی کی جائے گی کسی قسم کی کوئی رعایت نہیں دی جائے گی ، عوام کو چاہیے کہ اس انتظامیہ کا ساتھ دے.M.shabir.kk

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here