سٹی پولیس نے بھاری پولیس نفری کے ساتھ سندھ کے سرحدی علاقے سیف اللہ کینال کے قریب چھاپہ مارکر چوری اور ڈکیتی میں ملزم دھنی بخش کو ٹی ٹی پسٹل سمیت گرفتار کرلیا

اوستہ محمد
ایس ایچ او سٹی اوستہ محمد یاسین جمالی ڈی ایس پی سرکل محمد اکرم گشکوری ایس آئی محمد آصف قادری کے ہمراہ سٹی پولیس تھانہ میں پریس کانفرنس

VC
اوستا محمد
سٹی پولیس نے بھاری پولیس نفری کے ساتھ سندھ کے سرحدی علاقے سیف اللہ کینال کے قریب چھاپہ مارکر چوری اور ڈکیتی میں ملزم دھنی بخش کو ٹی ٹی پسٹل سمیت گرفتار کرلیا اور ان کے قبضے سے ڈکیتی شدہ موٹرسائیکل بھی برآمد کرلیا جبکہ دوخطرناک ملزمان فداحسین اور احسان سندھ کے علاقے بیگاری میں فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔جس کی گرفتاری کے لیے سٹی پولیس کوشش کررہی ہیں گرفتار ملزم فداحسین نے اپنے دیگر ڈاکوں کے ساتھ ملکر اسلحہ کے زور پر 9 اگست کو محکمہ صحت کے ملازم محمد اصغر قمبرانی سے دوران ڈیوٹی سی ڈی موٹرسائیکل چھین کر فرار ہوگئے۔جس کو آج سٹی پولیس نے چھاپہ مارکر گرفتار کرلیا ہے اس موقع پر قمبرانی برادری نے ملزمان کی گرفتاری پر ڈی ایس پی محمد اکرم گشکوری اور ایس ایچ او سٹی یاسین جمالی کو ہار پہنا ئے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here