سوشل میڈیا پر مختلف آئیدیز بناکر لڑکیوں کو بلیک میل کرنے والا گرفتار

ڈیرہ غازیخان
شاهد حسین راجپوت بیورو چیف
میں سوشل میڈیا پر مختلف آئیدیز بناکر
لڑکیوں کو بلیک میل کرنے والا گرفتار ،
تھانہ سول لائن کےاسسٹنٹ سب انسپکٹر طاہر سلیم نتکانی نے اسلام آباد ایف 8 مرکز میں کامیاب کارواٸی کرتے ہوٸے ملزم شہزادحسین کو گرفتار کرلیا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here