سود خور اللہ اور رسول کے ساتھ جنگ کر رہا ہے اور یہ سچ ہے اس میں کوئی شک نہیں

کھپرو. میزان بینک لمیٹید پاکستان کا آج بھٹائی گارڈن ہال میں سیمینار کا اہتمام کیا گیا جس میں مہمان خصوصی مفتی محمد یونس کی شرکت. کھپرو میزان بینک لیمیٹد پاکستان کا آج بھٹائی گارڈن ہال میں سیمینار کا اہتمام کیا گیا. جس میں نجم الحسن شریعہ ایڈوائیزر ہیڈ آفس کراچی، امین محمد خواجہ ریجینل جنرل مینیجر حیدرآباد، فیصل قائم خانی کھپرو برانچ مینیجر .. مفتی محمد یونس نے کہا کہ جو شخص سود لیتا ہے یا سود پر پیسے دیتا ہے اس اللہ اور اس کے رسول کی جنگ ہے . اور یہ سچ ہے اس میں کوئی شک نہیں.M.shabir.k

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here