سوئی نادرن گیس پائپ لائن ملتان کے نئے کنیکشن کی میرٹ لسٹ میں میاں چنوں سب سے پیچھے اورDG Khanسب سے آگے

سوئی نادرن گیس پائپ لائن کے نئے کنیشن کی میرٹ لسٹ میں خانیوال سب سے پیچھے اورDG Khanسب سے آگے
تفصیل کے مطابق سوئی نادرن گیس پائپ لائن کے نئے کنیشن کی میرٹ لسٹ جو کہ سوئی نادرن گیس پائپ لائن کی سائیٹ پر آویزاں کی گئی ہے جس میں خانیوال ڈویژن اور چنوں ڈویژن کو یکسر مسترد کیا گیا ہے 2016ء میں‌جمع کروائے گئے کنیکشن ابھی تک نہیں‌لگائے گئے جبکہ دوسرے نمبر پر مسترد کیا جانے والا ڈویژن شجاع آباد اور ملتان مین ہے اور سب سے زیادہ نوازہ جانے والا ڈویژن ڈی جی خان، لیہ اور مظفر گڑھ ہے جنکی 2018ء کے جون کے مہینے میں‌جمع کروائی گئی درخواستوں پر عمل درآمد کر دیا گیا ہے. میاں چنوں‌اور خانیوال کے علاقہ جات بھی جنوبی پنجاب کا حصہ ہیں‌گورئمنٹ جنوبی پنجاب کو سہولیات دینے کا ڈھونڈہ ہر دور میں‌پیٹا جاتا ہے مگر عملی طور پر کچھ بھی دکھائی نہیں‌دیتا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here