سندھ میں منشیات فروش سندھ گورنمنٹ سے زیادہ پاور فل ہیں جن کی دادا گیری سے سندھ میں منشیات بند نہیں ہو سکتی

سندھ میں منشیات فروش سندھ گورنمنٹ سے زیادہ پاور فل ہیں جن کی دادا گیری سے سندھ میں منشیات بند نہیں ہو سکتی یہاں ہمارے صحافی جرنلسٹ پر منشیات فروش قاتلانہ حملہ کرتے ہیں کیا یہی سندھ ہے ہم اپیل کرتے ہیں ہائی کورٹ سے آئی جی سندھ سے ایسے دادا گیر لوگوں کے خلاف کارروائی کی جائے.M.shabir.kk

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here