سندھ میں زرعی پانی کی کمی

سندھ محمد شبیر سے)سندھ میں زرعی پانی کی کمی کے باعث گلاب کی کاشت کے رجحان میں اضافہ ہونے لگا۔ سانگھڑ کے پھول فروش نظیر حسین جلبانی پچھلے 40 سال سے حیدرآباد سے پھول منگواتے رہے ہیں تاہم ان کا کہنا ہے کہ اب گلاب کی فصل ضلع سانگھڑ میں بھی ہونے لگی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here