سندھ میں تعلیمی ایمرجنسی ہائے ہائے کشمور گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول غلام حسین کھوسہ کافی عرصی سے استاد مقرر نہ ہو سکا۔ رپوٹ تاج محمد کھوسہ

سندھ میں تعلیمی ایمرجنسی ہائے ہائے
کشمور گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول غلام حسین کھوسہ کافی عرصی سے استاد مقرر نہ ہو سکا بچوں کی تعلیم متاثر
ٹی ۔ای۔ او ۔ رفیق احمد جکرانی کے خلاف گاوؑن والوں احتجاج کرتے ہوے کہا ہمارے سکول میں استاد مقرر کر کہ ہمارے بچوں کی مستقبل تباہ ہونے سے بچاے جاے کافی دفعہ اعلی افسروں کو لکہا گیا کوئی تدارق ابتک نہیں ہوا

سندھ میں تعلیمی ایمرجنسی ہائے ہائے
کشمور گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول غلام حسین کھوسہ کافی عرصی سے استاد مقرر نہ ہو سکا

اعلی اختیاروں سے وزیر اعلی سندہ سائیں مراد علی شاہ وزیر تعلیم سائیں سردار شاہ سیکریٹری تعلیم ڈی ای او کشمور سے مطالبا کرتے ہوے کہا کہ نوٹیس لے کر ٹی ای او کے خلاف قانونی کروائی کر کے سکول کے ماسٹر مقرر کرین اور بچوں کی تعلیم متاثر ہونے بچ سکے رپوٹ تاج محمد کہوسہ نمائدہ اپنی بات کشمور

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here