سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی کاروائی

کراچی۔ سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی کاروائی لی مارکیٹ نواب مہتاب روڈ نزد میزان بنک کے قریب غیر قانونی بلڈنگ کو توڑنے کا عمل ۔غیر قانونی بلڈنگ زاہد بلوچ نامی بلڈر نے غیر قانونی طور سے تعمیر کی اس غیر قانونی طور پر بنی ہوئی بلڈنگ کو سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے عملے کے ہمراہ دلیرانہ طور سے سیکیورٹی جناب ایس ایج او بغدادی اکرم آراہیں اور ان کے ہمراہ اے ایس آئی جناب منور اور پی۔ ایس بغدادی کے جوانوں نے علاقے کو کنٹرول میں لی لیا اور کوہی ناخوشگوار واقعے کو ہونے سے روکا گیا ۔ ایس ایچ او بغدادی جناب اکرم آراہیں نے کہا کہ کوئ بھی غیر قانونی عمل ہو اسے اختتام تک پہنچانا اور کسی بھی منسلک ادارے کو ان کے بہتر اقدام میں ساتھ دینا پولیس کا اوالین فرض ہے اس ہمتانہ اقدام میں اے ایس آئی منور کی تعریف ایک بہترین مثال ہے جناب ایس پی افتخار صاحب کی پورے پولیس محکمہ کی حوصلہ افضاہی ایک اعلیٰ کارکردگی ہے۔۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here