سزا ایسی جسکی معافی نہی ..میرپورخاص ڈویزن میں گٹکہ فروخت کی نئے قانون کے تحت پہلی ایف آئی آر درج

سزا ایسی جسکی معافی نہی ..میرپورخاص ڈویزن میں گٹکہ فروخت کی نئے قانون کے تحت پہلی ایف آئی آر درج

میرپورخاص. ایس ایچ او سیٹلائٹ ٹاؤن انسپیکٹر عبدالستار گرگیج نے ٹنکی موڑ پر دوران چیکنگ گٹٹکا فروش ملزمان راجو کولہی اور مگھن کولہی کو گرفتار کرلیا ملزمان کے قبضے سے انڈین ساختہ سفینا گٹکے برآمد ، ملزمان کے خلاف مقدمہ نمبر 100/2019 زیر دفعہ 269,272,273, 337J تعزیرات پاکستان، سیٹلائٹ ٹاوؑن تھانے پر درج کردیا گیا. نئے قانون کے تحت یہ سیکشنس چھ سال سے دس سال سزا اور ناقابل ضمانت کیس ہے.M.shabir

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here