(سرگودھا)۔۔۔محکمہ اینٹی کرپشن سرگودھا نے تھانہ صدر بھکر میں ریڈ کر کے اے ایس آئی کو رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔

(سرگودھا)۔۔۔محکمہ اینٹی کرپشن سرگودھا نے تھانہ صدر بھکر میں ریڈ کر کے اے ایس آئی کو رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔
ملزم نے تھانہ صدر میں رشوت کا بازار گرم کیا ہوا تھا کوئی بھی کام بغیر رشوت لیے نہیں کرتا تھا۔
محکمہ اینٹی کرپشن سرگودھا نے حکومت پنجاب کے زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت اپنی کاروائیاں تیز کرتے ہوئے محمد یوسف ASIکو 5 ہزار رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔
۔ملزم نے مقدمہ درج کرنے کے لیے 5ہزار روپے رشوت مانگی تھی۔
۔مجسٹریٹ کی موجودگی میں محمد اصغر اسسٹنٹ ڈائریکٹر اینٹی کرپشن نے ریڈ کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here