سرایکستان پارٹی کےچیرمین رانامحمد فراز نون کے حکم پر رانا مختیار نون کو تحیصل میلسی کا صدر اور سعید کھمان کو نائب صدر میلسی منتخب

میلسی( سعید کھمان) سرایکستان پارٹی کےچیرمین رانامحمد فراز نون کے حکم پر رانا مختیار نون کو تحیصل میلسی کا صدر اور سعید کھمان کو نائب صدر میلسی کامنتخب کیا ہے جس پر تمام دوستوں خوشی کا اظہار کیا راو رفیق وہاڑی عابد فرید نائچ شیخ سعید میلسی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here