سبزی منڈی کی بحالی مہنگائی اور ضلعی انتظامیہ کے خلاف آل پارٹیز کی جانب سے سے آٹھویں روز بھی احتجاجی کیمپ جاری

سبزی منڈی کی بحالی مہنگائی اور ضلعی انتظامیہ کے خلاف آل پارٹیز کی جانب سے سے آٹھویں روز بھی احتجاجی کیمپ جاری

اوستہ محمد
آل پارٹیز کے چیئرمین شوکت لہڑی کی قیادت میں مہنگائی کے خلاف یو بی ایل چوک پر آج 8ویں روز بھی احتجاجی کیمپ جاری ضلعی اور تحصیل انتظامیہ کی خاموشی ایک سوالیہ نشان ہے عوام مہنگائی کا رونا رو رہے ہیں اور مارکیٹ کمیٹی کی شفٹنگ بھی نہ ہونے پر عوام میں کچھ سوالات جنم لے رہے ہیں احتجاجی کیمپ میں سیاسی سماجی شخصیات کی آمد کا سلسلہ جاری ہے اس موقع پر نصیر آباد سٹی تحریک کے رہنما وڈیرہ میر محمد جتک پیپلز پارٹی ضلع جعفر آباد کے صدر وزیر علی عمرانی اور دیگرز بھی دھرنے والوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے آئے ہیں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here