سبزی مارکٹ سے رمضان چوک جانے والا راستہ خستہ حالی کا شکار روزانہ کئی بزرگ زخمی ہو جاتے ہیں بزرگوں اور بچوں کو زخمی ہونے سے بچایا جا سکے۔

سبزی مارکٹ سے رمضان چوک جانے والا راستہ خستہ حالی کا شکار روزانہ کئی بزرگ زخمی ہو جاتے ہیں
بزرگوں اور بچوں کو زخمی ہونے سے بچایا جا سکے۔
ڈھالو شاھ گھاس پڑی سے رمضان چوک تک کی خستاحالی پر اہلہ محلا نہ بھی آواز بلند کی یہ مین راستہ ہے جہاں سے پر اسکول بھی موجود ہے اسکول آنے والے بچے رکشہ اور قبرستان کے لئے میت لے جانے والے شدید پریشانی کا شکار ہیں ۔۔
انتظامیہ سے گذارش ہے کے جلد سے جلد روڈ کا کام مکمل کروایا جائے۔ M.Shabir.k

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here