سانگھڑ ۔ جب تک ان وحشی درندوں کو سرعام پھانسی نہیں ملے گی ایسے واقعات روز ہوتے رہیں گے-اہل علاقہ کا مطالبہ

سانگھڑ ۔
کھپرو یاسین گلی میں وحشی صفت درندہ رکیو جٹ نے پانچ سالہ ہندو لوہانہ بچی سے زیادتی کی کوشش بچی کی چیخ و پکار سن کر گھر والوں نے وحشی درندے کو پکڑ کرکے پولیس کے حوالے کردیا اور محلے میں لگی سی سی ٹی وی فوٹیج میں جوابدار بچی کو اپنے ساتھ لے کے جا رہا ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here