سانگھڑ ۔میر پور روڈ مشین اسٹاپ کے قریب چنگچی کی موٹر سائیکل کو ٹکر ایم اے لطیف گوٹھ کے رہائشی آصف اور ستار چانگ زخمی ہو گئے زخمیو ں کو سول اسپتال سانگھڑ منتقل کیا گیا ۔زخمی عبدالستار کا بازو ٹوٹ گیا.M.shabir.k

Leave a Reply