سانگھڑ ۔میر پور روڈ مشین اسٹاپ کے قریب چنگچی کی موٹر سائیکل کو ٹکر دو افراد زخمی

سانگھڑ ۔میر پور روڈ مشین اسٹاپ کے قریب چنگچی کی موٹر سائیکل کو ٹکر ایم اے لطیف گوٹھ کے رہائشی آصف اور ستار چانگ زخمی ہو گئے زخمیو ں کو سول اسپتال سانگھڑ منتقل کیا گیا ۔زخمی عبدالستار کا بازو ٹوٹ گیا.M.shabir.k

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here