سانگھڑ کے نواحی گاؤں نواآباد کے قریب مہران کار الٹ گٸ

سانگھڑ
سانگھڑ کے نواحی گاؤں نواآباد کے قریب مہران کار نمبر
BNP-698
ٹائر برسٹ ہونے کی وجہ سے کلٹی.
گوٹھ ساون رند کے رہائشی رند قبیلے کے تین بچوں سمیت 5 افراد زخمی.
زخمی نور علی اور معصوم بچہ کاشف رند نوابشاہ منتقل
دیگر زخمیوں میں محبت رند اور ننھے وارث رند ‘ صنوبر رند شامل.M.shabir.kk

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here