سانگھڑ کے سماجی لوگوں کا احسن اقدام شہریوں نے چندہ جمع کرکے سانگھڑ میونسپل کی خراب کھڑی فائر بریگیڈ بنوالی جس پر 35 ہزار روپے خرچ آیا

سانگھڑ کے سماجی لوگوں کا احسن اقدام شہریوں نے چندہ جمع کرکے سانگھڑ میونسپل کی خراب کھڑی فائر بریگیڈ بنوالی جس پر 35 ہزار روپے خرچ آیا ۔ سماجی لوگوں کا کہنا یہ کام سانگھڑ بلدیہ چیئرمین کا تھا لیکن یہ شہر بھی ہمارا ہے ہم سب نے اداروں سے ملکر کچھ اچھا کرنا چاہئے آجکل آتشزدگی کے واقعات بھی زیادہ ہو رہے ہیں.M.shabir.kk

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here