سانگھڑ کے زمیندار اور آبادکاروں کا معاشی قتل عام پھٹی کے فصل پر اتنی ناانصافی ،ریٹ دو ہزار سے بھی نیچے گرگئے

سانگھڑ کے زمیندار اور آبادکاروں کا معاشی قتل عام پھٹی کے فصل پر اتنی ناانصافی ،ریٹ دو ہزار سے بھی نیچے گرگئے
سانگھڑ کے زمیندار اور آبادکاروں کا معاشی قتل عام پھٹی کے فصل کے ساتھ اتنی ناانصافی کے ریٹ دو ہزار سے بھی نیچے گرا دیا گیا اور غریب ہاری اور مسکین کو بدحالی کی طرف دھکیلا گیا غریبوں کا کہنا ہے کہ ہماری وفاق حکومت کو اپیل ہے کہ خدارا اس ڈیلر مافیا کے معاملے پر کوئی نوٹس لیا جائے.M.shabir.k

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here