سانگھڑ کیانی روڈ الوحید شاپنگ سینٹر کے باھر ملک اور قائم خانی برادری کے دو گروپوں کے درمیان لڑائی

سانگھڑ کیانی روڈ الوحید شاپنگ سینٹر کے باھر ملک اور قائم خانی برادری۔ کے دو گروپوں کے درمیان لڑائی ملک برادری کے تین افراد شدید زخمی ہسپتال منتقل ایگل اسکواڈ کے محافظ اور سٹی پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی کشیدگی پر کنٹرول کروادیا.M.shabir.k

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here