سانگھڑ: ٹریفک حادثہ میں متعدد افراد زخمی، خواتینو بچے شامل

سانگھڑ: ٹریفک حادثہ میں متعدد افراد زخمی
حیدرآباد روڈ پر گوٹھ غلام قادر مری کے پاس خطرناک ایکسیڈنٹ
نامعلوم گاڑی نے رکشہ کچل ڈالا۔
دو خواتین سمیت 5 افراد شدید زخمی تمام زخمی افراد کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا.M.shabir.k

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here