سانگھڑ = نوابشاہ روڈ پر حادثے بڑھ گئے

سانگھڑ =
نوابشاہ روڈ پر حادثے بڑھ گئے
کل رات نواب شاھ روڈ ۔چک 24 کے قریب رکشہ اور ٹرک میں تصادم 4 افراد زخمی ۔رکشے میں 12 افراد سوار تھے ۔جس میں بچے اور عورتیں بھی شامل تھی رکشہ روڈ پہ کھڑے ٹرک سے ٹکرا گیا جس کے نتیجےمیں 4 افراد زخمی ہوئے جنھیں فوری سانگھڑ اسپتال ریفر کیا گیا ۔M.shabir.kk

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here