سانگھڑ میں مصنوعی مہنگائی کرنے والوں کے خلاف سیشن جج سانگھڑ سمکان حسین مغل نے قانونی کارروائی کے احکامات جاری کر دیئے

سانگھڑ میں مصنوعی مہنگائی کرنے والوں کے خلاف سیشن جج سانگھڑ سمکان حسین مغل نے قانونی کارروائی کے احکامات جاری کر دیئے اس قسم کے احکامات کی روشنی میں اسسٹنٹ کمشنر سانگھڑ سہیل انور آرائیں اور مختیار رشید کاکا کے شہر کے اندر سبزی فروشوں فروٹ آٹے کی فلور ملز پر چھاپے مارے گئے اور من مانے ریٹ پر اشیاء فروخت کرنے والوں پر جرمانے عائد کئے گئے اس موقع پر انتظامیہ کی جانب سے باور کرایا گیا کہ اب روزانہ کی بنیاد پر کارروائی ہوا کرے گی علاوہ ازیں اگر کسی کو ریٹ لسٹ سے زیادہ پیسے لیے جا نے کی شکایت ہو تو متعلقہ محکمہ کو شکایات درج کروائے
M.shabir.kk

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here