سانگھڑ میں خصوصی افراد کہ عالمی دن کہ موقع پر آگاہی ریلی واک کا انعقاد کیا گیا جس میں خصوصی افراد کہ ساتھ افسران اور سماجی کارکنان نے شرکت کی سانگھڑ سے رپورٹ کر رہے ہیں عبدالرحمن خاصخیلی

سانگھڑ میں خصوصی افراد کہ عالمی دن کہ موقع پر آگاہی ریلی واک کا انعقاد کیا گیا جس میں خصوصی افراد کہ ساتھ افسران اور سماجی کارکنان نے شرکت کی سانگھڑ سے رپورٹ کر رہے ہیں عبدالرحمن خاصخیلی
Vo
پوری دنیا کی طرح پاکستان میں آج خصوصی افراد کا عالمی دن منایا جا رہا ہے اس حوالے سے ضلع سانگھڑ میں بھی ادارہٴ بحالی معذوران کی طرف سے ایک آگاہی ریلی واک کا انعقاد کیا گیا جس میں اسپیشل خصوصی افراد افسران اور سماجی کارکنان نے شرکت کی اس دن کو منانے کا مقصد دنیا بھر میں اور پاکستان میں خاص افراد کو درپیش مسائل اجاگر کرنا اور معاشرے میں ان افراد کی افادیت پر زور ڈالنا ہے
سارٹ ،
اسپیشل اسکول پر نسپل کا کہنا خصوصی افراد کے لیے حکومت اپنی سطح پر کام کر رہی ہے صرف عوام میں رابطہ کاری کا فقدان ہے
سارٹ ،
تمام والدین کو چاہیے جو معذور افراد گھروں میں بھیٹے ہیں ان کو اسکولوں میں بھیجا جائے تاکہ وہ تعلیمی زیور سے آراسته ہوں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here