سانگھڑ میرپورخاص روڈ پر ٹائر راڈ ٹوٹنے کے باعث آئل ٹینکر الٹ گیا. ٹیل روڈ پر بہہ گیا پولیس نے علاقہ کو گھیرے میں‌لے لیا

سانگھڑ میرپورخاص روڈ پر ٹائر راڈ ٹوٹنے کے باعث آئل ٹینکر الٹ گیاجس کی وجہ سے آئل ٹینکر سے بہت بڑی تعداد میں تیل بہہ رہا ہے پولیس کی نفری جائے حادثے پر پہنچ گئی اور عوام کو ٹینکر کے قریب آنے سے منع کر رہی ہے آئل ٹینکر دولت پور ڈپو سے عمرکوٹ جا رہا تھا.M.shabir.k

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here