سانگھڑ فنکشنل لیگ کارکن کے جانب سے پی ایس 11 معظم عباسی حق میں آج دوپہر 5 بجے پیر صاحب پاگارو کے تھلے سے ایک شاندار ریلی کا آغاز کیا جائے گا جس میں جی ڈی اے کے پورے کارکنوں کو دعوت دی جاتی ہے ریلی میں شریک ہو کے ریلی کو چار چاند لگائے اور سانگھڑ کے پوری میڈیا کو دعوت دیں جاتی ہے کہ وہ آکر اپنا حق ادا کریں.M.shabir.k

Leave a Reply