سانگھڑ شہداد پور روڈ پر کار اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم تین کار سوار زخمی شہباز راجپوت کو سیرس حالت میں نواب شاہ منتقل کر دیا عزیز راجپوت اور جواد کو طبہی امداد دی گئی کار مکمل طور پر تباہ ہوگئی.M.sh.ewz

Leave a Reply