منگل. جنوری 26th, 2021

سانگھڑ سول اسپتال میں رات گئے حاملہ خاتون کو دھکے دیکر گائنی وارڈ سے نکال دیا گیا حاملہ خاتون نے گائنی وارڈ کے باہر بچے کو جنم دیا
ورثاء کے مطابق ہمیں پرچی تھماکر کہا گیا ہمارے پاس کچھ نہیں ہے اسے نوابشاہ لے جائیں باپ میرخان بھیل نے جب لیڈی ڈاکٹر لبنی سے کہا کہ ہم غریب ہیں میرے پاس پیسے نہیں ہیں ہم کہاں جائیں اسے لیکر تو ڈاکٹر کے حکم پر کہیں بھی جائو چوکیدار نے دھکے دیکر کہا جہاں جانا ہے جائو یہاں سے جائو
حاملہ خاتون لچھمی نے گائنی وارڈ کے فرش پر تکلیف سے نڈال ہوکر بچے کو فرش پر ہی جنم دے دیا.M.shabir.kk

Leave a Reply