سانگھڑ اس وقت تمام ہمارے ادارے الرٹ ہے اور جلد پانی نکاسی کہ لیے اقدامات کئے جارہے ہیں

سانگھڑ ، بارش کی صورتحال پر ڈپٹی کمشنر سانگھڑ نثار احمد میمن ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ٹو جاوید احمد ڈاہری اور اسسٹنٹ کمشنر شہدادپور بابر علی نظامانی کا رات کہ وقت شہر کہ میرپورخاص روڈ ، تھانہ روڈ ، ایم جناح روڈ اور مختلف علاقوں کا دورہ جلد شہر سے پانی نکالنے احکامات جاری کیے ، اس وقت تمام ہمارے ادارے الرٹ ہے اور جلد پانی نکاسی کہ لیے اقدامات کئے جارہے ہیں،M.shabir.kk

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here